Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 30

  1. فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ﴿30﴾

    1. فَكَيْفَپھر کس طرح
    2. كَانَ عَذَابِيْتھا عذاب میرا
    3. وَنُذُرِاور ڈراوے میرے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو دیکھو، میرا عذاب اور میرا ڈراواکس طرح وقاع ہو کر رہا !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فکیف کان عذابی ونذر (30) اس آیت کی وضاحت اوپر ہوچکی ہے۔ اس واقعہ کے بعد اللہ تعالیٰ کے انذار کے مطابق ان پر عذاب آدھمکا۔ قرآن کے دوسرے مقام سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے بعد ان کو صرف تین دن کی مہلت ملی کہ اب بھی اگر وہ توبہ کرنی چاہیں تو کرلیں لیکن انہوں نے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔