Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 36

  1. وَ لَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ﴿36﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. اَنْذَرَهُمْاس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)
    3. بَطْشَتَنَاہماری پکڑ سے
    4. فَتَمَارَوْا بالنُّذُرِتو وہ جھگڑے تنبیہات پر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اس نے ان کو ہماری ٹکڑ سے آگاہ کیا لیکن وہو تنبیہات میں میں سیکھ نکالتے ہی رہے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
(ولقد انذرھم ھم بطشتنا فتماروا بالنذر) (36)۔ آیت 35 بیچ میں بطورجملہ معترضہ آگئی تھی۔ یہ ان کے اوپر عذاب نازل ہونے کا سبب بیان ہو رہا ہے کہ وہ اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کے سبب اسکے سزا اور ٹھہرے۔ اللہ کے رسول نے ان کو ہر پہلو سے اچھی طرح آگاہ کردیا کہ انہوں نے اپنی روش نہ بدلی تو خدا کی پکڑ میں آجائیں گے اور اس کی پکڑ سے کوئی بچانے والا نہیں بنے گا، لیکن وہ ہر تنبیہ میں حجتیں نکالتے رہی رہے۔