Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 42

  1. كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ﴿42﴾

    1. كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَاانہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو
    2. كُلِّهَاساری کی ساری
    3. فَاَخَذْنٰهُمْتو پکڑ لیا ہم نے ان کو
    4. اَخْذَ عَزِيْزٍ مُّقْتَدِرٍپکڑنا زبردست اقتدار والے کا
Translation · Tadabbur-e-Quran
انہوں نے ہماری ساری ہی نشانیوں کو جھٹلا دیا۔ تو ہم نے ان کو ایک غالب اور قوت والے کے پکڑے کی طرح پکڑا