تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 32
وَ لٰكِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىۙ﴿32﴾
- وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
- كَذَّبَجھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ موڑا
Translation · Tadabbur-e-Quran
بلکہ جھٹلایا اور منہ موڑا پھر ا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَلٰکِنْ کَذَّبَ وَتَوَلّٰی‘۔ ’کَذَّبَ‘ یہاں ’صَدَّقَ‘ کے مقابل میں اور ’تَوَلّٰی‘ یہاں ’صَلّٰی‘ کے بالمقابل ہے۔ یعنی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وہ رسول اور آخرت کی تصدیق کرتا اور خدا کی راہ میں انفاق کرتا۔ اور نماز پڑھتا لیکن اس نے تکذیب اور اعراض کی روش اختیار کی۔