Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 14

  1. وَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا﴿14﴾

    1. وَدَانِيَةًاور نزدیک ہورہے ہوں گے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. ظِلٰلُهَاان کے سائے
    4. وَذُلِّلَتْاور نزدیک کردئیے گئے ہوں گے
    5. قُطُوْفُهَااس کے گچھے
    6. تَذْلِيْلًاجھکا کر
Translation · Tadabbur-e-Quran
باغ جنت کے سائے ان پر جھکے ہوئے اور اسکے خوشے بالکل ان کے دست رس میں ہوں گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی ان کے باغوں کے سائے ان کے سروں پر پھیلے ہوئے ہوں گے اور پھلوں کے خوشے اس طرح نکل رہے ہوں گے کہ بالکل ان کی دسترس کے اندر ہوں گے۔ کسی چیز کے حاصل کرنے کے لیے ان کو کوئی کاوش نہیں کرنی پڑے گی۔