تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 15
وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَؔوَارِیْرَاۡۙ﴿15﴾
- وَيُطَافُاور دور ہوگا
- عَلَيْهِمْان پر
- بِاٰنِيَةٍبرتنوں کا
- مِّنْ فِضَّةٍچاندی کے
- وَّاَكْوَابٍاور آبخورے
- كَانَتْہوں گے
- قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے کے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان کے سامنے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش میں ہوں گے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی ان کے سامنے ہر وقت چاندی کے ظروف اور شیشے کے پیالے گردش میں ہوں گے اور یہ شیشہ بھی دیکھنے میں شیشہ ہو گا، حقیقت میں یہ بھی چاندی ہی کے جوہر سے بنا ہو گا۔