Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 26

  1. وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا﴿26﴾

    1. وَمِنَ الَّيْلِاور رات کے (کسی حصہ میں)
    2. فَاسْجُدْپس آپ سجدہ کریں
    3. لَهٗاس کو
    4. وَسَبِّحْهُاور اس کی پاکیزگی بیان کریں
    5. لَيْلًارات کا
    6. طَوِيْلًابڑا حصہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور رات میں بھی اس کو سجدہ اور اس کی تسبیح کرو ‘ رات کے طویل حصہ میں۔