Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 44

  1. اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿44﴾

    1. اِنَّابیشک ہم
    2. كَذٰلِكَاسی طرح
    3. نَجْزِيجزاد یتے ہیں
    4. الْمُحْسِنِيْنَنیکو کاروں کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہم خوب کاروں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یہ آیت اوپر کی آیت ۱۸ کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ وہاں فرمایا ہے: ’کَذٰلِکَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ‘ (ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں) یہاں اس کے مقابل میں فرمایا کہ ہم خوب کاروں کو اسی طرح دیا کرتے ہیں۔ لفظ ’مُحْسِنٌ‘ کی تحقیق اس کے محل میں گزر چکی ہے۔