تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 37
فَاَمَّا مَنْ طَغٰىۙ﴿37﴾
- فَاَمَّا مَنْ طَغٰىتو رہا وہ جس نے سرکشی کی
Translation · Tadabbur-e-Quran
۔ تو جس نے سرکشی کی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فرمایا کہ جس نے اس دنیا میں سرکشی کی ہو گی اور دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دی ہو گی اس دن اس کا ٹھکانا بس جہنم ہی بنے گا جس سے اس کو کبھی نکلنا نصیب نہ ہو گا۔ پیچھے آیت ۱۷ میں فرعون کے طغیان کا ذکر گزر چکا ہے۔