Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 38

  1. وَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ﴿38﴾

    1. وَاٰثَرَاور ترجیح دی
    2. الْحَيٰوةَ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور آخرت کے بالمقابل دنیا کی زندگی کو ترجیح دی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یہاں ’اٰثَرَ الْحَیَاۃَ الدُّنْیَا‘ سے یہ حقیقت واضح ہوئی کہ اس طغیان میں وہ لوگ مبتلا ہوتے ہیں جو آخرت کو نظر انداز کر کے اسی دنیا کے پجاری بن جاتے ہیں، اس سے الگ ہو کر وہ کسی چیز کو سونچنے اور ماننے کے لیے تیار ہی نہیں ہوتے۔