تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 39
فَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ﴿39﴾
- فَاِنَّتو بیشک
- الْجَحِيْمَجہنم ہی
- ھِيَ الْمَاْوٰىوہ ٹھکانہ ہوگی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس کا ٹھکانا تو بس جہنم ہی بنے گی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’فَإِنَّ الْجَحِیْمَ ہِیَ الْمَأْوٰی‘ میں حصر کا مضمون ہے یعنی پھر ان کے لیے جہنم ہی جہنم ہے، کوئی اور راہ ان کے لیے کھلنے والی نہیں ہے۔