Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 41

  1. فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ﴿41﴾

    1. فَاِنَّ الْجَنَّةَتو یقیناً جنت ہی
    2. ھِيَ الْمَاْوٰىوہ ٹھکانہ ہوگی
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو اس کا ٹھکانا لاریب جنت ہے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
البتہ وہ لوگ جو اپنے رب کے حضور پیشی سے ڈرتے رہے اور دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے جنھوں نے اپنے نفس کو خواہشوں کی پیروی سے روکا تو ان کا ٹھکانہ بس جنت ہی ہو گی وہ اس سے کبھی محروم نہ ہوں گے۔