تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 5
فَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًاۘ﴿5﴾
- فَالْمُدَبِّرٰتِپھر تدبیر کرنے والوں کی
- اَمْرًاکام میں/ کام کی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور خدا کے حکم نازل کرنے والے (کہ جس چیز سے تمہیں ڈرایا جا رہا ہے وہ شدنی ہے)