تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 16
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ﴿16﴾
- وَاَمَّآ اِذَااور جب
- مَا ابْتَلٰىهُاسے آزمائے
- فَقَدَرَاندازہ سے دیتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- رِزْقَهٗاس کا رزق
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَهَانَنِمجھے ذلیل کیا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جب اس کو جانچتا اور رزق میں کمی کرتا ہے تو کہتا ہے کہ میر خداوند نے مجھے ذلیل کر ڈالا۔