تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 23
فَلَمَّاۤ اَنْجٰىهُمْ اِذَا هُمْ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّمَا بَغْیُكُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ١ۙ مَّتَاعَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١٘ ثُمَّ اِلَیْنَا مَرْجِعُكُمْ فَنُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿23﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اَنْجٰىھُمْانہیں نجات دیدی
- اِذَااس وقت
- ھُمْوہ
- يَبْغُوْنَسرکشی کرنے لگے
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
- يٰٓاَيُّھَا النَّاسُاے لوگو
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- بَغْيُكُمْتمہاری شرارت
- عَلٰٓيپر
- اَنْفُسِكُمْتمہاری جانیں
- مَّتَاعَفائدے
- الْحَيٰوةِزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- ثُمَّپھر
- اِلَيْنَاہماری طرف
- مَرْجِعُكُمْتمہیں لوٹنا
- فَنُنَبِّئُكُمْپھر ہم بتلادینگے تمہیں
- بِمَاوہ جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر جب وہ ان کو بچا لیتا ہے تو پھر وہی لوگ حق سے منحرف ہو کر زمین میں بغاوت کرنے لگتے ہیں لوگو، تمہاری یہ بغاوت اُلٹی تمہارے ہی خلاف پڑ رہی ہے دنیا کے چند روزہ مزے ہیں (لُوٹ لو)، پھر ہماری طرف تمہیں پلٹ کر آنا ہے، اُس وقت ہم تمہیں بتا دیں گے کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو