تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 33
Tafseerكَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ فَسَقُوْۤا اَنَّهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿33﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- حَقَّتْسچی ہوئی
- كَلِمَتُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فَسَقُوْٓاانہوں نے نافرمانی کی
- اَنَّھُمْکہ وہ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اے نبی ؐ ، دیکھو) اس طرح نافرمانی اختیار کرنے والوں پر تمہارے ربّ کی بات صادق آگئی کہ وہ مان کر نہ دیں گے۔40
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة یُوْنُس 40
یعنی ایسی کھلی کھلی اور عام فہم دلیلوں سے بات سمجھائی جاتی ہے، لیکن جنہوں نے نہ ماننے کا فیصلہ کرلیا ہو وہ اپنی ضد کی بنا پر کسی طرح مان کر نہیں دیتے۔