Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 33

  1. قَالَ اِنَّمَا یَاْتِیْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَآءَ وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿33﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْصرف لائے گا تم پر
    3. بِهِاس کو
    4. اللّٰهُاللہ
    5. اِنْ شَآءَاگر چاہے گا وہ
    6. وَمَآ اَنْتُمْاور تم نہیں
    7. بِمُعْجِزِيْنَعاجز کردینے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
نوحؑ نے جواب دیا "وہ تو اللہ ہی لائے گا، اگر چاہے گا، اور تم اتنا بل بوتا نہیں رکھتے کہ اسے روک دو