تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 55
Tafseerمِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ﴿55﴾
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- فَكِيْدُوْنِيْسو مکر (بری تدبیر) کرو میرے بارہ میں
- جَمِيْعًاسب
- ثُمَّپھر
- لَا تُنْظِرُوْنِمجھے مہلت نہ دو
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم سب کے سب مل کر میرے خلاف اپنی کرنی میں کسر نہ اُٹھا رکھو اور مجھے مہلت نہ دو62
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة هُوْد 62
یہ ان کے اس فقرے کا جواب ہے کہ ہمارے معبودوں کی تجھ پر مار پڑی ہے (تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورة یونس، آیت 71)۔