Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 91

  1. قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ اٰثَرَكَ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ اِنْ كُنَّا لَخٰطِئِیْنَ﴿91﴾

    1. قَالُوْاکہنے لگے
    2. تَاللّٰهِاللہ کی قسم
    3. لَقَدْ اٰثَرَكَتجھے پسند کیا (فضیلت دی)
    4. اللّٰهُاللہ
    5. عَلَيْنَاہم پر
    6. وَاِنْاور بیشک
    7. كُنَّاہم تھے
    8. لَخٰطِئِيْنَخطا کار
Translation · Tafheem-ul-Quran
انہوں نے کہا "بخدا کہ تم کو اللہ نے ہم پر فضیلت بخشی اور واقعی ہم خطا کار تھے"