Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 43

  1. مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ﴿43﴾

    1. مُهْطِعِيْنَوہ دوڑتے ہوں گے
    2. مُقْنِعِيْاٹھائے ہوئے
    3. رُءُوْسِهِمْاپنے سر
    4. لَا يَرْتَدُّنہ لوٹ سکیں گی
    5. اِلَيْهِمْان کی طرف
    6. طَرْفُهُمْان کی نگاہیں
    7. وَاَفْئِدَتُهُمْاور ان کے دل
    8. هَوَآءٌاڑے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
سر اُٹھائے بھاگے چلے جارہے ہیں، نظریں اُوپر جمی ہیں54 اور دل اُڑے جاتے ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اِبْرٰهِیْم 54 یعنی قیامت کا جو ہولناک نظارہ ان کے سامنے ہوگا اس کو اس طرح ٹکٹکی لگائے دیکھ رہے ہوں گے گویا کہ ان کے دیدے پتھرا گئے ہیں، نہ پلک جھپکے گی، نہ نظر ہٹے گی۔