تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 42
وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ١ؕ۬ اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُۙ﴿42﴾
- وَلَااور نہ
- تَحْسَبَنَّتم ہرگز گمان کرنا
- اللّٰهَاللہ
- غَافِلًابیخبر
- عَمَّااس سے جو
- يَعْمَلُوہ کرتے ہیں
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- اِنَّمَاصرف
- يُؤَخِّرُهُمْانہیں مہلت دیتا ہے
- لِيَوْمٍاس دن تک
- تَشْخَصُکھلی رہ جائیں گی
- فِيْهِاس میں
- الْاَبْصَارُآنکھیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب یہ ظالم لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، اللہ کو تم اس سے غافل نہ سمجھو اللہ تو اِنہیں ٹال رہا ہے اُس دن کے لیے جب حال یہ ہوگا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں