تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 52
هٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنْذَرُوْا بِهٖ وَ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ وَّ لِیَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠ع﴿52﴾
- هٰذَا بَلٰغٌیہ پہنچادینا (پیغام)
- لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَاور
- لِيُنْذَرُوْاتاکہ وہ ڈرائے جائیں
- بِهٖاس سے
- وَلِيَعْلَمُوْٓااور تاکہ وہ جان لیں
- اَنَّمَااس کے سوا نہیں
- هُوَوہ
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌیکتا
- وَّلِيَذَّكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
- اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ایک پیغام ہے سب انسانوں کے لیے، اور یہ بھیجا گیا ہے اس لیے کہ اُن کو اِس کے ذریعہ سے خبردار کر دیا جائے اور وہ جان لیں کہ حقیقت میں خدا بس ایک ہی ہے اور جو عقل رکھتے ہیں وہ ہوش میں آ جائیں