تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 89
وَ قُلْ اِنِّیْۤ اَنَا النَّذِیْرُ الْمُبِیْنُۚ﴿89﴾
- وَقُلْاور کہ دیں
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اَنَامیں
- النَّذِيْرُ الْمُبِيْنُڈرانے والا علانیہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں