تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 90
كَمَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِیْنَۙ﴿90﴾
- كَمَآجیسے
- اَنْزَلْنَاہم نے نازل کیا
- عَلَيپر
- الْمُقْتَسِمِيْنَتقسیم کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ اُسی کی طرح کی تنبیہ ہے جیسی ہم نے اُن تفرقہ پردازوں کی طرف بھیجی تھی