Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 42

  1. الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ﴿42﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. صَبَرُوْاانہوں نے صبر کیا
    3. وَاور
    4. عَلٰي رَبِّهِمْاپنے رب پر
    5. يَتَوَكَّلُوْنَبھروسہ کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں (کہ کیسا اچھا انجام اُن کا منتظر ہے)