تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 79
اَلَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ مُسَخَّرٰتٍ فِیْ جَوِّ السَّمَآءِ١ؕ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا اللّٰهُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿79﴾
- اَلَمْ يَرَوْاکیا انہوں نے نہیں دیکھا
- اِلَىطرف
- الطَّيْرِپرندہ
- مُسَخَّرٰتٍحکم کے پابند
- فِيْمیں
- جَوِّ السَّمَآءِآسمان کی فضا
- مَانہیں
- يُمْسِكُهُنَّتھامتا انہیں
- اِلَّاسوائے
- اللّٰهُاللہ
- اِنَّبیشک
- فِيْمیں
- ذٰلِكَاس
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَایمان لاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا اِن لوگوں نے کبھی پرندوں کو نہیں دیکھا کہ فضائے آسمانی میں کسی طرح مسخر ہیں؟ اللہ کے سوا کس نے اِن کو تھام رکھا ہے؟ اِس میں بہت نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں