Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 107

  1. قُلْ اٰمِنُوْا بِهٖۤ اَوْ لَا تُؤْمِنُوْا١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهٖۤ اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًاۙ﴿107﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. اٰمِنُوْاتم ایمان لاؤ
    3. بِهٖٓاس پر
    4. اَوْیا
    5. لَا تُؤْمِنُوْاتم ایمان نہ لاؤ
    6. اِنَّبیشک
    7. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    8. اُوْتُوا الْعِلْمَعلم دیا گیا
    9. مِنْ قَبْلِهٖٓاس سے قبل
    10. اِذَاجب
    11. يُتْلٰىوہ پڑھاجاتا ہے
    12. عَلَيْهِمْان کے سامنے
    13. يَخِرُّوْنَوہ گرپڑتے ہیں
    14. لِلْاَذْقَانِٹھوڑیوں کے بل
    15. سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے محمدؐ ، اِن لوگوں سے کہہ دو کہ تم اسے مانویا نہ مانو، جن لوگوں کو اس سے پہلے علم دیا گیا ہے120 انہیں جب یہ سُنایا جاتا ہے تو وہ منہ کے بل سجدے میں گر جاتے ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 120 یعنی وہ اہل کتاب جو آسمانی کتابوں کی تعلیمات سے واقف ہیں اور ان کے انداز کلام کو پہچانتے ہیں۔