Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 108

  1. وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا﴿108﴾

    1. وَّيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
    2. سُبْحٰنَپاک ہے
    3. رَبِّنَآہمارا رب
    4. اِنْبیشک
    5. كَانَہے
    6. وَعْدُوعدہ
    7. رَبِّنَاہمارا رب
    8. لَمَفْعُوْلًاضرور پورا ہو کر رہنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ور پکار اُٹھتے ہیں”پاک ہے ہمارا ربّ، اُس کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا۔“121
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 121 یعنی قرآن کو سن کر وہ فورا سمجھ جاتے ہیں کہ جس نبی کے آنے کا وعدہ پچھلے انبیاء (علیہم السلام) کے صحیفوں میں کیا گیا تھا وہ آگیا ہے۔