تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 109
وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا۩۩﴿109﴾
- وَيَخِرُّوْنَاور وہ گرپڑتے ہیں
- لِلْاَذْقَانِٹھوڑیوں کے بل
- يَبْكُوْنَروتے ہوئے
- وَيَزِيْدُهُمْاور ان میں زیادہ کرتا ہے
- خُشُوْعًاعاجزی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ منہ کے بل روتے ہوئے گِر جاتے ہیں اور اسے سُن کو اُن کا خشوع اور بڑھ جاتا ہے۔122
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 122
صالحین اہل کتاب کے اس رویے کا ذکر قرآن مجید میں متعدد مقامات پر کیا گیا ہے۔ مثلا آل عمران آیات 113 تا 115، 199۔ اور المائدہ آیات 82۔ 85۔