تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 107
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنّٰتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًاۙ﴿107﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَاور
- عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِانہوں نے نیک عمل کیے
- كَانَتْامین
- لَهُمْان کے لیے
- جَنّٰتُ الْفِرْدَوْسِفردوس کے باغات
- نُزُلًاضیافت
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، ان کی میزبانی کے لیے فردوس 78 کے باغ ہوں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْكَهْف 78
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، المومنون، حاشیہ 10۔