تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 2
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ﴿2﴾
- قَيِّمًاٹھیک سیدھی
- لِّيُنْذِرَتاکہ ڈر سنائے
- بَاْسًاعذاب
- شَدِيْدًاسخت
- مِّنْ لَّدُنْهُاس کی طرف سے
- وَيُبَشِّرَاور خوشخبری دے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں
- الَّذِيْنَوہ جو
- يَعْمَلُوْنَعمل کرتے ہیں
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- اَنَّ لَهُمْکہ ان کے لیے
- اَجْرًا حَسَنًااچھا اجر
Translation · Tafheem-ul-Quran
ٹھیک ٹھیک سیدھی بات کہنے والی کتاب، تاکہ وہ لوگوں کو خدا کے سخت عذاب سے خبردار کر دے، اور ایمان لا کر نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبری دیدے کہ ان کے لیے اچھا اجر ہے