تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 34
وَّ كَانَ لَهٗ ثَمَرٌ١ۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهٖ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا﴿34﴾
- وَّكَانَاور تھا
- لَهٗاس کے لیے
- ثَمَرٌپھل
- فَقَالَتو وہ بولا
- لِصَاحِبِهٖاپنے ساتھی سے
- وَهُوَاور وہ
- يُحَاوِرُهٗٓاس سے باتیں کرتے ہوئے
- اَنَا اَكْثَرُزیادہ تر
- مِنْكَتجھ سے
- مَالًامال میں
- وَّاَعَزُّاور زیادہ باعزت
- نَفَرًاآدمیوں کے لحاظ سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اوراُسے خوب نفع حاصل ہوا یہ کچھ پا کر ایک دن وہ اپنے ہمسائے سے بات کرتے ہوئے بولا "میں تجھ سے زیادہ مالدار ہوں اور تجھ سے زیادہ طاقتور نفری رکھتا ہوں"