Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 35

  1. وَ دَخَلَ جَنَّتَهٗ وَ هُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ قَالَ مَاۤ اَظُنُّ اَنْ تَبِیْدَ هٰذِهٖۤ اَبَدًاۙ﴿35﴾

    1. وَدَخَلَاور وہ داخل ہوا
    2. جَنَّتَهٗاپنا باغ
    3. وَهُوَاور وہ
    4. ظَالِمٌظلم کر رہا تھا
    5. لِّنَفْسِهٖاپنی جان پر
    6. قَالَوہ بولا
    7. مَآ اَظُنُّمیں گمان نہیں کرتا
    8. اَنْکہ
    9. تَبِيْدَبرباد ہوگا
    10. هٰذِهٖٓیہ
    11. اَبَدًاکبھی
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر وہ اپنی جنّت میں داخل ہوا 37 اور اپنے نفس کے حق میں ظالم بن کر کہنے لگا”میں نہیں سمجھتا کہ یہ دولت کبھی فنا ہو جائے گی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْكَهْف 37 یعنی جن باغوں کو وہ اپنی جنت سمجھ رہا تھا۔ کم ظرف لوگ جنہیں دنیا میں کچھ شان و شوکت حاصل ہوجاتی ہے، ہمیشہ اس غلط فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ انہیں دنیا ہی میں جنت نصیب ہوچکی ہے، اب اور کونسی جنت ہے جسے حاصل کرنے کی وہ فکر کریں۔