Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 40

  1. فَعَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یُّؤْتِیَنِ خَیْرًا مِّنْ جَنَّتِكَ وَ یُرْسِلَ عَلَیْهَا حُسْبَانًا مِّنَ السَّمَآءِ فَتُصْبِحَ صَعِیْدًا زَلَقًاۙ﴿40﴾

    1. فَعَسٰيوہ تو قریب
    2. رَبِّيْٓمیرا رب
    3. اَنْکہ
    4. يُّؤْتِيَنِمجھے دے
    5. خَيْرًابہتر
    6. مِّنْسے
    7. جَنَّتِكَتیرا باغ
    8. وَيُرْسِلَاور بھیجے
    9. عَلَيْهَااس پر
    10. حُسْبَانًاآفت
    11. مِّنَسے
    12. السَّمَآءِآسمان
    13. فَتُصْبِحَپھر وہ ہو کر رہا جائے
    14. صَعِيْدًامٹی کا میدان
    15. زَلَقًاچٹیل
Translation · Tafheem-ul-Quran
تو بعید نہیں کہ میرا رب مجھے تیری جنت سے بہتر عطا فرما دے اور تیری جنت پر آسمان سے کوئی آفت بھیج دے جس سے وہ صاف میدان بن کر رہ جائے