Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 41

  1. اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا﴿41﴾

    1. اَوْیا
    2. يُصْبِحَہوجائے
    3. مَآؤُهَااس کا پانی
    4. غَوْرًاخشک
    5. فَلَنْ تَسْتَطِيْعَپھر تو ہرگز نہ کرسکے
    6. لَهٗاس کو
    7. طَلَبًاطلب (تلاش)
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا اس کا پانی زمین میں اتر جائے اور پھر تو اسے کسی طرح نہ نکال سکے"