تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 42
وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا وَ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُشْرِكْ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا﴿42﴾
- وَاُحِيْطَاور گھیر لیا گیا
- بِثَمَرِهٖاس کے پھل
- فَاَصْبَحَپس وہ رہ گیا
- يُقَلِّبُوہ ملنے لگا
- كَفَّيْهِاپنے ہاتھ
- عَلٰيپر
- مَآ اَنْفَقَجو اس نے خرچ کیا
- فِيْهَااس میں
- وَھِيَاور وہ
- خَاوِيَةٌگرا ہوا
- عَلٰيپر
- عُرُوْشِهَااپنی چھتریاں
- وَيَقُوْلُاور وہ کہنے لگا
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش
- لَمْ اُشْرِكْمیں شریک نہ کرتا
- بِرَبِّيْٓاپنے رب کے ساتھ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخرکار ہوا یہ کہ اس کا سارا ثمرہ مارا گیا اور وہ اپنے انگوروں کے باغ کو ٹٹیوں پر الٹا پڑا دیکھ کر اپنی لگائی ہوئی لاگت پر ہاتھ ملتا رہ گیا اور کہنے لگا کہ "کاش! میں نے اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھیرایا ہوتا"