Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 43

  1. وَ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ فِئَةٌ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ مَا كَانَ مُنْتَصِرًاؕ﴿43﴾

    1. وَلَمْ تَكُنْاور نہ ہوتی
    2. لَّهٗاس کے لیے
    3. فِئَةٌکوئی جماعت
    4. يَّنْصُرُوْنَهٗاس کی مدد کرتی وہ
    5. مِنْسے
    6. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    7. وَمَااور نہ
    8. كَانَوہ تھا
    9. مُنْتَصِرًابدلہ لینے کے قابل
Translation · Tafheem-ul-Quran
نہ ہوا اللہ کو چھوڑ کر اس کے پاس کوئی جتھا کہ اس کی مدد کرتا، اور نہ کر سکا وہ آپ ہی اس آفت کا مقابلہ