Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 46

  1. اَلْمَالُ وَ الْبَنُوْنَ زِیْنَةُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ الْبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ اَمَلًا﴿46﴾

    1. اَلْمَالُمال
    2. وَالْبَنُوْنَاور بیٹے
    3. زِيْنَةُزینت
    4. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
    5. وَالْبٰقِيٰتُاور باقی رہنے والی
    6. الصّٰلِحٰتُنیکیاں
    7. خَيْرٌبہتر
    8. عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے نزدیک
    9. ثَوَابًاثواب میں
    10. وَّخَيْرٌاور بہتر
    11. اَمَلًاآرزو میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ مال اور یہ اولاد محض دُنیوی زندگی کی ایک ہنگامی آرائش ہے اصل میں تو باقی رہ جانے والی نیکیاں ہی تیرے رب کے نزدیک نتیجے کے لحاظ سے بہتر ہیں اور اُنہی سے اچھی اُمّیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں