تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 10
قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْۤ اٰیَةً١ؕ قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا﴿10﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اجْعَلْکردے
- لِّيْٓمیرے لیے
- اٰيَةًکوئی نشانی
- قَالَفرمایا
- اٰيَتُكَتیری نشانی
- اَلَّا تُكَلِّمَتو نہ بات کرے گا
- النَّاسَلوگ (جمع)
- ثَلٰثَتین
- لَيَالٍرات
- سَوِيًّاٹھیک
Translation · Tafheem-ul-Quran
زکریاؑ نے کہا، "پروردگار، میرے لیے کوئی نشانی مقرر کر دے" فرمایا "تیرے لیے نشانی یہ ہے کہ تو پیہم تین دن لوگوں سے بات نہ کر سکے"