تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 9
قَالَ كَذٰلِكَ١ۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْئًا﴿9﴾
- قَالَاس نے کہا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- قَالَفرمایا
- رَبُّكَتیرا رب
- هُوَوہ (یہ)
- عَلَيَّمجھ پر
- هَيِّنٌآسان
- وَّاور
- قَدْ خَلَقْتُكَمیں نے تجھے پیدا کیا
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَجبکہ
- لَمْ تَكُتو نہ تھا
- شَيْئًاکوئی چیز۔ کچھ بھی
Translation · Tafheem-ul-Quran
جواب مِلا”ایسا ہی ہوگا۔ تیرا ربّ فرماتا ہے کہ یہ تو میرے لیے ایک ذرا سی بات ہے، آخر اس سے پہلے میں تجھے پیدا کر چکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا۔“ 6