Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 58

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ مِنْ ذُرِّیَّةِ اٰدَمَ١ۗ وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١٘ وَّ مِنْ ذُرِّیَّةِ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْرَآءِیْلَ١٘ وَ مِمَّنْ هَدَیْنَا وَ اجْتَبَیْنَا١ؕ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ بُكِیًّا۩۩﴿58﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہ وہ لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    3. اَنْعَمَ اللّٰهُاللہ نے انعام کیا
    4. عَلَيْهِمْان پر
    5. مِّنَسے
    6. النَّبِيّٖنَنبی (جمع)
    7. مِنْسے
    8. ذُرِّيَّةِ اٰدَمَاولاد آدم
    9. وَمِمَّنْاور ان سے جنہیں
    10. حَمَلْنَاسوار کیا ہم نے
    11. مَعَساتھ
    12. نُوْحٍنوح
    13. وَّاور
    14. مِنْسے
    15. ذُرِّيَّةِاولاد
    16. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    17. وَاِسْرَآءِيْلَاور یعقوب
    18. وَمِمَّنْاور ان سے جنہیں
    19. هَدَيْنَاہم نے ہدایت دی
    20. وَاجْتَبَيْنَااور ہم نے چنا
    21. اِذَا تُتْلٰىجب پڑھی جاتیں
    22. عَلَيْهِمْان پر
    23. اٰيٰتُ الرَّحْمٰنِرحمن کی آیتیں
    24. خَرُّوْاوہ گرپڑتے
    25. سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
    26. وَّبُكِيًّااور روتے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ وہ پیغمبر ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا آدمؑ کی اولاد میں سے، اور اُن لوگوں کی نسل سے جنہیں ہم نے نوحؑ کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا، ا ور ابراہیمؑ کی نسل سے اور اسرائیلؑ کی نسل سے اور یہ ان لوگوں میں سے تھے جن کو ہم نے ہدایت بخشی اور برگزیدہ کیا ان کا حال یہ تھا کہ جب رحمان کی آیات ان کو سنائی جاتیں تو روتے ہوئے سجدے میں گر جاتے تھے