تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 6
یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ١ۖۗ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا﴿6﴾
- يَّرِثُنِيْمیرا وارث ہو
- وَيَرِثُاور وارث ہو
- مِنْسے۔ کا
- اٰلِ يَعْقُوْبَاولادِ یعقوب
- وَاجْعَلْهُاور اسے بنا دے
- رَبِّاے میرے رب
- رَضِيًّاپسندیدہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو میرا وارث بھی ہو اور آلِ یعقوبؑ کی میراث بھی پائے، 4 اور اے پروردگار، اس کو ایک پسندیدہ انسان بنا۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 4
یعنی مجھے صرف اپنی ذات ہی کا وارث مطلوب نہیں ہے بلکہ خانوادہ یعقوب کی بھلائیوں کا وارث مطلوب ہے۔