Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 8

  1. قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا﴿8﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اَنّٰىکیسے
    4. يَكُوْنُہوگا وہ
    5. لِيْ غُلٰمٌمیرے لیے۔ میرا۔ لڑکا
    6. وَّكَانَتِجبکہ وہ ہے
    7. امْرَاَتِيْمیری بیوی
    8. عَاقِرًابانجھ
    9. وَّقَدْ بَلَغْتُاور میں پہنچ چکا ہوں
    10. مِنَسے۔ کی
    11. الْكِبَرِبڑھاپا
    12. عِتِيًّاانتہائی حد
Translation · Tafheem-ul-Quran
عرض کیا، "پروردگار، بھلا میرے ہاں کیسے بیٹا ہوگا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بوڑھا ہو کر سوکھ چکا ہوں؟"