تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 129
Tafseerرَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿129﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- وَابْعَثْاور بھیج
- فِيهِمْان میں
- رَسُوْلًاایک رسول
- مِنْهُمْان میں سے
- يَتْلُوْوہ پڑھے
- عَلَيْهِمْان پر
- آيَاتِکَتیری آیتیں
- وَاور
- يُعَلِّمُهُمُانہیں تعلیم دے
- الْكِتَابَکتاب
- وَاور
- الْحِكْمَةَحکمت
- وَيُزَكِّيهِمْاور انہیں پاک کرے
- اِنَکَ اَنْتَبیشک تو
- الْعَزِيزُغالب
- الْحَكِيمُحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اے رب ، ان لوگوں میں خود انھیں کی قوم سے ایک ایسا رسول اٹھائیو ، جو انھیں تیری آیات سنائے ، ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دے اور ان کی زندگیاں سنوارے128۔ تُو بڑا مقتدر اور حکیم ہے۔“129
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَقَرَة 129
اس سے یہ بتانا مقصود ہے کہ محمد ﷺ کا ظہور دراصل حضرت ابراہیم ؑ کی دعا کا جواب ہے۔