Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 130

  1. وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿130﴾

    1. وَمَنْاور کون
    2. يَرْغَبُمنہ موڑے
    3. عَنْ مِلَّةِدین سے
    4. اِبْرَاهِيمَابراہیم
    5. اِلَّا مَنْسوائے اس کے
    6. سَفِهَبیوقوف بنایا
    7. نَفْسَهُاپنے آپ کو
    8. وَ لَقَدِاور بیشک
    9. اصْطَفَيْنَاهُہم نے اس کو چن لیا
    10. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    11. وَاِنَّهُاور بیشک
    12. فِي الْآخِرَةِآخرت میں
    13. لَمِنَسے
    14. الصَّالِحِينَنیکو کار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب کون ہے، جو ابراہیمؑ کے طریقے سے نفرت کرے؟ جس نے خود اپنے آپ کو حماقت و جہالت میں مبتلا کر لیا ہو، اس کے سو ا کون یہ حرکت کرسکتا ہے؟ ابراہیمؑ تو وہ شخص ہے، جس کو ہم نے دنیا میں اپنے کام کے لیے چُن لیا تھا اور آخرت میں اس کا شمار صالحین میں ہوگا