Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 16

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى١۪ فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ﴿16﴾

    1. أُولَٰئِکَیہی لوگ
    2. الَّذِينَجنہوں نے
    3. اشْتَرَوُاخرید لی
    4. الضَّلَالَةَگمراہی
    5. بِالْهُدَىٰہدایت کے بدلے
    6. فَمَا رَبِحَتْکوئی فائدہ نہ دیا
    7. تِجَارَتُهُمْان کی تجارت نے
    8. وَمَا کَانُوااور نہ تھے
    9. مُهْتَدِينَوہ ہدایت پانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ہے، مگر یہ سودا ان کے لیے نفع بخش نہیں ہے اور یہ ہرگز صحیح راستے پر نہیں ہیں