Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 15

  1. اَللّٰهُ یَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ﴿15﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. يَسْتَهْزِئُمذاق کرے گا / مذاق کرتا ہے
    3. بِهِمْساتھ ان کے
    4. وَاور
    5. يَمُدُّھُمْوہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو
    6. فِىْ طُغْيَانِهِمْان کی سرکشی میں
    7. يَعْمَھُوْنَوہ بھٹک رہے ہیں/ اندھے بنے پھرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ ان سے مذاق کر رہا ہے، وہ ان کی رسی دراز کیے جاتا ہے، اور یہ اپنی سرکشی میں اندھوں کی طرح بھٹکتے چلے جاتے ہیں