تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 168
Tafseerیٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا١ۖ٘ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿168﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- النَّاسُلوگ
- كُلُوْاتم کھاؤ
- مِمَّااس سے جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- حَلٰلًاحلال
- طَيِّبًااور پاک
- وَّلَااور نہ
- تَتَّبِعُوْاپیروی کرو
- خُطُوٰتِقدم (جمع)
- الشَّيْطٰنِشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارا
- عَدُوٌّدشمن
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
لوگو! زمین میں جو حلال اور پاک چیزیں ہیں انھیں کھاؤ اور شیطان کے بتائے ہوئے راستوں پر نہ چلو۔166 وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَقَرَة 166
یعنی کھانے پینے کے معاملے میں ان تمام پابندیوں کو توڑ ڈالو جو توہمّات اور جاہلانہ رسموں کی بنا پر لگی ہوئی ہیں۔