تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 18
Tafseerصُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ﴿18﴾
- صُمٌّبہرے
- بُكْمٌگونگے
- عُمْيٌاندھے
- فَهُمْسو وہ
- لَانہیں
- يَرْجِعُونَلوٹیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ بہرے ہیں،گونگے ہیں،اندھے17 ہیں،یہ اب نہ پلٹیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَقَرَة 17
حق بات سننے کے لیے بہرے، حق گوئی کے لیے گونگے، حق بینی کے لیے اندھے۔