تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 201
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿201﴾
- وَمِنْهُمْاور ان سے
- مَّنْجو
- يَّقُوْلُکہتا ہے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰتِنَاہمیں دے
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- حَسَنَةًبھلائی
- وَّفِي الْاٰخِرَةِاور آخرت میں
- حَسَنَةًبھلائی
- وَّقِنَااور ہمیں بچا
- عَذَابَعذاب
- النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور کوئی کہتا ہے کہ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا